کوئی حد نہیں

حضرت امام بوصیری رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں:

دع ما ادعته النصاری فی نبیھم
واحکم بما شئت مدحا و احتکم

وانسب الی ذاته ما شئت من شرف
وانسب الی قدرہ ما شئت من عظم

فان فضل رسول اللہ لیس له
حد فیعرب عنه ناطق بفم

"جو عیسائیوں نے اپنے نبی کے بارے میں کہی اسے چھوڑ کر باقی ہر طرح اپنے حبیب ﷺ کی شان بیان کر- آپ کی ذات کی طرف ہر شرف اور ہر عظمت کو بے دریغ منسوب کر دے- آپ ﷺ کی فضیلت اور شان کی کوئی حد نہیں پھر آپ کی تعریف کا حق کوئی کس طرح ادا کر سکتا ہے-" 

(ملخصاً: تجھ سا کوئی نہیں، ص6) 

تیرے تو وَصف عیب تناہی سے ہیں بَری
حیراں ہُوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے

عبد مصطفی

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post