علم حاصل کرنے سے پہلے یہ نیت ہونی چاہیے کہ ہم اس پر عمل کریں گے اور ہو سکا تو دوسروں کو بھی ترغیب دلائیں گے- علم کو دنیا کے لیے حاصل کرنا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے-
نبی اکرم ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بتائی کہ دینی غرض کے علاوہ علم حاصل کیا جائے گا-
(سنن الترمذی، باب ماجاء فی علامة حلول المسخ والخسف، ح2211)
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here