سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول


اسلامی تاریخ کے عظیم ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی نے کبھی کسی جنگی قیدی کو سزا نہیں دی آپ ایسے شفیق اور رحیم تھے کہ دشمنوں کے لیے بھی دل میں نرمی تھی۔


آپ نے یورپ کے ایک شہزادے کو اپنی تلوار سے کاٹا تھا کیونکہ اس نے نبیِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی قبر اکھاڑنے اور مدینے کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کی تھی۔


غازی صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا کہ اگر میں اسے اپنی تلوار سے موت کے گھاٹ نہ اتارتا تو پھر میں اپنے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو روز محشر کیا منھ دکھاؤں گا؟


(ہفت روزہ ایشیا، لاہور، جنوری 2011 بہ حوالہ کار آمد تراشے)


عبد مصطفی آفیشل

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post